پاکستان بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری

 پاکستان بھر میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی وزارتِ تعلیم نے 26 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔۔۔

پاکستان حکومت نے تمام سرکاری اور پرائویٹ اداروں میں موسم سرما میں شدید سردی اور دھند کی وجہ سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے،جس میں ان کا کہنا ہے کہ تمام سکولوں ،کالجوں، اور دفاتر کو چھ دن کے لیئے بند رکھا جائے۔اسی وجہ سے حکومت نے چوبیس دسمبر سے لے کر اکتیس دسمبر تک سکولوں کو بند رکھنےکا حکم دیا ہے۔ان چھٹیوں کے مکمل ہونے کے بعد 2 جنوری 2023 سے دوبارہ سے سکولوں کالجوں کو کھول دیا جائے گا۔

اس بات پر تمام طلبہ نے بہت خوشی کا اظہار کیا ہے مگر حکومت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ بلا وجہ گھروں سے نہ نکلا جائے اور دھند سے بچنے کے لیئے ماسک کا استعمال لازمی کیا جائے۔غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

Consequent upon approval of Competent Authority, it is hereby notified that winter vacations in all Public and Private Schools in province of Punjab will be observed with effect from 24.12.2022 to 31 12 2022 All Schools (Public and Private) shall re-open on Monday, 2nd January 2023 resuming a full / normal week for all classes. However, the restrictions regarding wearing of Face Masks within school premises shall remain intact.


Post a Comment

0 Comments