پاکستان کی نیشنل کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کھلینے کے بعد پاکستان واپس آ رہی ہے۔بہت سے لوگ اور ان کے چاہنے والے ان سے ملنے اور ان سے آٹو گراف لینے کے لیے ان کے پاس ان کے ہوٹل میں پہنچ گئے ہیں ۔
کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑی لاہور پہنچیں گے اور کچھ کھلاڑی راولنڈی ایئرپورٹ پر اتریں گے،اور ان کے استقبال کے لیے پاکستانی بھی بے چین ہیں۔
اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ کل کے دن میں پاکستان اور انگلینڈ کا فائینل میچ تھا جس کے نتیجہ میں پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست ہوئی۔مگر یہ ہار جیت ہوتی رہتی ہے۔
0 Comments